بیروت، 11 اکتوبر (رائٹر) دولت اسلامیہ (داعش) نے اپنی تشہیری ٹیم کے
سربراہ کی موت کی تصدیق کردی ہے جن کے بارے میں پنٹاگن نے کہا تھا کہ وہ
پچھلے ماہ شام کے صوبہ رقہ میں امریکی فضائیہ کے حملے
میں ہلاک ہوگئے تھے۔ داعش نے آن لائن ایک بیان پوسٹ کرکے رائل عادل حسن سلمان الفیاص کو خراج عقیدت پیش کیا جو ابو محمد الفرقان کے نام سے بھی مشہور تھے۔ بیان میں محض ان کی عرضیت کے حوالے سے خبر دی گئی ہے۔